l 632258 051923 updates

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئر مین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نعیم بخاری کو کام سے روک دیاجسٹس اطہر من اللہ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔

مزید پڑھیں:  رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کو نظر آئے گا

عدالت نیوفاقی کابینہ کو دوبارہ نئی سمری بھیجنے کا حکم دے دیا۔عدالت کے مطابق چیرمین پی ٹی وی ایم ڈی پی ٹی وی کو کام سے نہیں روک سکتا نعیم بخاری نے بطور چیئرمین جو غیر قانونی کام کیا وہ بھی کابینہ کو بھیج دیں۔

مزید پڑھیں:  مسنگ پرسنزکامسئلہ ایک رات میں حل ہونےوالانہیں، اعظم نذیر تارڑ