33333333 1

پشاور:آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کااحتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور) : آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے واپڈا کی مجوزہ نجکاری اور بھرتی میں غیر معمولی تاخیر پر احتجاج کیا۔ مظاہرے کی قیادت صوبائی چیئرمین حاجی محمد اقبال کر رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

مظاہرین نے حکومت اور واپڈا کے مجوزہ نج کاری کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ واپڈا جیسے منافع بخش ادارے کی بندر بانٹ کرنے کی منصوبہ بندی ناکام بنائے گے ۔

مزید پڑھیں:  عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں،وزیر زادہ