Screen Shot 2021 01 14 at 4.53.51 PM

حکومت کا الیکشن کمیشن کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:وفاقی وزراء شیخ رشید احمد،سینیٹرشبلی فراز،پرویز خٹک،فروغ نسیم اور چودھری فواد حسین کی نیوز کانفرنس

حکومت کا الیکشن کمیشن کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ ،امید ہے اپوزیشن آئین اور قانون کے دائرہ کارمیں رہتےہوئےاپنانقطہ نظرپیش کرےگی ،احتجاج کرنیوالوں نےانتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی سےراہ فراراختیارکی،پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن احتجاج کے ساتھ الیکشن کمیشن کو بیرونی فنڈنگ کیس میں ثبوت بھی پیش کرے وزراء کا موقف.

مزید پڑھیں:  انتخابی مہم کے دوران اخوندزادہ چٹان پر حملہ تشویش ناک ہے، بلاول بھٹو زرداری