india kashmir conflict public opinion

بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر 5 اگست 2019ء کے غیرآئینی، غیرقانونی یکطرفہ غاصبانہ اقدامات

بلی تھیلے سے باہر آگئی، فاشسٹ، ہٹلر مودی کا ہندوتوا کا نظریہ عیاں، بیہودگی عروج پر

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت، ہیت، آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کا مذموم منصوبہ

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کو اپنے آبائو اجداد کے علاقے سے زبردستی بیدخل کرنے کا منصوبہ بے نقاب

کیا بھارتی آئین میں تبدیلی مقبوضہ کشمیر کی زمین پر زبردستی قبضے کیلئے تھی؟

کیا بی جے پی کے ارکان کے مقبوضہ کشمیر سے زبردستی دلہنیں لانے کے غلیظ بیانات درست تھے؟

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں سرمایہ کاری کے نام پر کانفرنس کرانے کی تیاریاں

مزید پڑھیں:  ماسکو حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، روس

مقبوضہ کشمیر میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس مارچ یا اپریل میں کرائے جانے کا امکان

مقبوضہ کشمیر کے 18 شہروں میں کشمیریوں کی 6 ہزار ایکڑ اراضی ہتھیا لی گئی

زمین ہندو پنڈتوں اور راشٹریہ سوک سَنگھ کے غنڈوں کو دینے کا مکروہ منصوبہ

سری نگر میں 20 ہزار کنال اراضی ہندو سرمایہ کاروں کو ایک روپیہ فی کنال پر دینے کی تیاریاں

کیا جنت نظیر کشمیر کی زمین اتنی سستی ہے؟

سرمایہ کاروں کو 7.5 فیصد پر قرض، 15 سال تک آمدنی، 50 فیصد ٹیکس، 95 فیصد تیار مال پر چھوٹ دینے کا عندیہ

کشمیر کی حیت، جغرافیائی حیثیت میں تبدیلی بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قرادادوں کے منافی ہے

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

بھارت، بینکوں سے معصوم کشمیریوں کی جائیدادیں ہتھیانے کا منصوبہ بھی رکھتا ہے

بھارتی بینکوں نے یکم مارچ سے 2 ہزار کشمیری کاروباری افراد کی جائیدادیں ہڑپ کرنا شروع کر دیں

گزشتہ 7 دہائیوں میں مقبوضہ علاقوں کی 42 ہزار ایکڑ زمین صنعتوں کو دے دی گئی

مقبوضہ کشمیر کے نائب گورنر جی سی مرمو کے مطابق صنعتی اور آئی ٹی پارکس بنائے جائیں گے

فلم انڈسٹری، سیاحت، زراعت، باغبانی، آئی ٹی، متبادل توانائی اور دیگر صنعتوں کے نام پر زمینیں ہندوئوں کو دی جائیں گی