ErsPJRNXcAMFwj3

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پاک فوج کا سپاہی شہید

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی، بھارتی فوج نے دیوا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھرپور جواب.

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے بھارتی فوج کا جانی ومالی نقصان،بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا 28 سال کا سپاہی نبیل لیاقت شہید،شہید اہل کار نبیل لیاقت گوجرخان کا رہنے والا تھا.

مزید پڑھیں:  امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئَے پاکستانی وزیر پیٹرولیم متحرک