112714242 dcc85ccb fbb8 4bf4 9f51 91c14a30afb4 3

خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد کورونا سے جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کورونا صورت حال

محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد کورونا سے جاں بحق ،صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات1762 ہو گئیں ،خیبر پختونخوا میں کورونا کے342 نئے کیسز رپورٹ ،
صوبے میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 62719 ہو گئی.

مزید پڑھیں:  پشاور، جرائم پیشہ افراد کی کھوج فٹ پرنٹ سے کی جائیگی، نیا آلا متعارف کرا دیا گیا

محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 224 مریض صحت یاب ہوئے ،صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد57537 ہو گئی ،صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 3420 ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل