.jpg

پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ کا پولیو ورکرز کو خارج تحسین

ویب ڈیسک:پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ کا پولیو ورکرز کو خارج تحسین،برنہارڈ شیلاگہگ کا کہنا تھا کہ ‏پولیو ورکرز کو شدید موسمی حالات اور کٹھن راستوں کے باوجود گھر گھر ویکسین پہنچانے پر سلام، اس اجتماعی لگن سے ہم جلد پاکستان کو پولیو سے پاک بناسکتے ہیں،جب ہمارے یہ ہیرو آپ کے دروازے پر آئیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے ‎پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پیئیں۔

مزید پڑھیں:  16سال قبل اسلام آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب