PIA 1 2

پی آئی اے نے چین جانے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد):پی آئی اے نے چین جانے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں، پروازیں پاکستانی مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منسوخ کی گئیں، چین نے پاکستانی مسافروں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کی ہیں، ترجمان پی آئی اے نے چین کیلئے پروازوں کی منسوخی کی تصدیق کر دی.

مزید پڑھیں:  محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی