1577788568

میں نے چین سے پاکستانی طلبہ کے انخلا کی بات نہیں کی۔ زلفی بخاری

زلفی بخا ر کا کہنا تھا کہ کروانا وائرس کی صورتحا ل بتد ریج تبد یل ہو تی جا رہی ہے

چین کے بعد پا کستان ،ایران اور سعودی عر ب میں کیسز سا منے اگئے ہیں

ایر ان میں کروانا وائرس سے ہلا کتیں ہو ئی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

کروانا وائرس سے متا ثر افراد کو چو دہ دن تک نگہداشت میں رکھا جا تا لیکن صورتحا ل تبد یل ہو رہی ہے ۔

اب مر یض کو بیس سے تیس دن تک نگہداشت میں رکھنا ہے معلوم نہیں ۔

بچوں کو واپس لیں تو معلوم نہیں کہ کتنے دن نگہداشت میں رکھنا ہے ۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردوں کو اپنے اہداف کمزور کرنے نہیں دینگے،صدر مملکت

اگر حکومت بچوں کو نگہداشت میں رکھنے کے با وجو د کو ئی مسئلہ ہو جا ئے تو کون زمہ دار ہو گا ۔

آئے روز بد یلتی صورتحا ل میں بچوں کو لا نا بے وقو فی ہیں ۔