Faisal Qureshi With Daughter Aayat

بیٹیاں اپنے والد کے زیادہ قریب ہوتی ہیں ، فیصل قریشی

ویب ڈیسک (کراچی)نامور اداکار فیصل قریشی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اپنے بچوں کے ساتھ محبت سے پیش آنا بہت ضروری ہے ۔ والدین ہونے کے ناطے یہ ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ ہم اپنے بچوں کی تربیت کریں اور مجھے احساس ہوا کہ بیٹیاں اپنے والد کے زیادہ قریب ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

اداکار کا کہنا تھا کہ کہ ان کی بیٹی ان سے بہت پیار کرتی ہے اور وہ اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر اس کی پسندیدہ سرگرمیاں کرنا پسند کرتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ رات گئے شوٹنگ سے دیر سے کیوں نہ آئیں لیکن وہ اپنی بیٹی آیت کیلئے صبح سویرے اٹھتے ہیں اور اسے خود سکول چھوڑ کر آتے ہیں یا اسے سکول جانے سے پہلے لازمی ملتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل