.jpg

تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کے کیسز کی تفصیلات عام کرنے کا مطالبہ۔تیمورباز خان

ویب ڈیسک (پشاور):عوامی نیشنل پارٹی کا تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کے کیسز کی تفصیلات عام کرنے کا مطالبہ، تیمورباز خان کا کہنا تھا کہ طلبہ و طالبات سے سیکیورٹی کے مد میں لی جانیوالی رقم کا بھی آڈٹ کرایا جائے، آن لائن امتحانات میں تاخیر طلبہ و طالبات کا وقت ضائع کررہا ہے، فوری انعقاد کرایا جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش

سیکیورٹی کے نام پر طلبہ و طالبات کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے، انتظامیہ کالج کے اندر اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگائے، طلبہ و طالبات کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت ان کا حق ہے، ضم اضلاع کیلئے سکالرشپس اور مخصوص نشستیں برقرار رکھی جائیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ