5fb2459f 28a9 4de6 9b33 db1e29edfa8f

پمزہسپتال کےڈپٹی ڈائریکٹرکورونا کےباعث جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد)کورونا وباء کی دوسری لہرمیں بھی ہیلتھ کئیرورکرز نشانے پرہیں،پمز ہسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر منظور کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے۔

مزید پڑھیں:  پاک ایران بہتر تعلقات پر امریکی رویئے پر ملیحہ لودھی کا دو ٹوک موقف

ڈپٹی ڈائریکٹر ایمرجنسی کچھ ہی دیر قبل جان کی بازی ہار گئے،40 سالہ ڈاکٹر منظور گزشتہ ایک ماہ سے وینٹی لیٹر پرتھے۔

مزید پڑھیں:  4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری، ریکارڈ کی چھان بین شروع