Ayatollah Ali Khamenei

ایران کے سپریم راہنماء آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی بھارتی مسلمانوں کے قتل عام پر اظہار افسوس

تہران :ایران کے سپریم راہنماء آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اظہار افسوس کیا ہے. اپنے ٹویٹ پیغام میں ان ہو نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل غمزدہ ہیں. بھارتی حکومت کو انتہاءپسند ہندووں اور ان کی جماعتوں کا مقابلہ کرنا چاہیے.

مزید پڑھیں:  افغان ای ویزہ سکینڈل پر دو اعلیٰ افسران عہدے سے فارغ
مزید پڑھیں:  تورغر :مسافر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، ایک شخص جاں بحق ،3زخمی

ایرانی سپریم راہنماء نے مزید کہا کہ بھارت کو اسلامی دنیا کی تنہائی سے بچانے کے لیے بھارتی حکومت کو مسلمانوں کا قتل عام روکنا چاہیے.