haripur 1

سستا بازارمیں 150گرام کی سستی روٹی عوام کو10روپے میں ملنے لگی

ویب ڈیسک (ہری پور): سستا بازارمیں 150گرام کی سستی روٹی عوام کو10روپے میں ملنے لگی، سستا بازار ہری پور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سستا تندور150گرام سستی روٹی کی فراہمی شروع کردی گئی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے سستا بازارمیں سستی روٹی صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک سستی روٹی سے غریب طبقہ دیہاڑی دار طبقہ پردیسی لوگ سستی روٹی خریدینگے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل