images 41

ہنگو:پازیٹیو یوتھ اسمبلی کےزیراہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

ویب ڈیسک(ہنگو)پزیٹیو یوتھ اسمبلی کی طرف سے شروع کیا گیا امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا،فائنل میچ ورستہ الیون نے پچیس رنزکی برتری سے جیت لیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں مکان پر چھاپہ ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی،1شخص جاں بحق

ورستہ گراونڈ پر کھیلے گئے اس فائنل میچ میں سینکڑں تماشائیوں نےشرکت کی،فائنل میچ کے مہمانان خصوصی ڈی سی۔منصوراشد ڈی پی او اکرام اللہ کرنل اسامہ تھے۔

مزید پڑھیں:  ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو اجازت لے کر ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے کی ہدایات