.jpg

کابل،خواتین ججز کی گاڑی پر حملہ،2خواتین ہلاک 2 زخمی

ویب ڈیسک(کابل): افغان دارالحکومت میں خاتون ججوں کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئیں ہیں ۔

ذرائع کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں گھات لگائے موٹرسائیکل سوار نامعلوم دہشت گردوں نے خاتون ججوں کی گاڑی پر اچانک حملہ کر دیا، فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین ججز موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں جبکہ دو شدید زخمی ہوگئیں جسے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سفارتی تعلقات بحال، 9 سال بعد ایران سے معتمرین عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ