Ayeza Khan 3

عائزہ خان تیس سال کی ہوگئیں

ویب ڈیسک(کراچی): پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے سالگرہ کی مبارک باد دینے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ جلتی ہوئی پھلجڑی پکڑے ہوئے مسکرا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

عائزہ خان نے گزشتہ روز اپنی تیسویں سالگرہ منائی، سالگرہ پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دی گئیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن