1

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری کی بین المذاہب ھم آہنگی کو فروغ دینے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت

ویب ڈیسک (پشاور):وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری کی بین المذاہب ھم آہنگی کو فروغ دینے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت، اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین ڈاکٹر قبلہ آیاز، مولانا طیب قریشی بشپ ہم رفری سرفراز پیٹر کی شرکت، تقریب میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل،

مزید پڑھیں:  سرمایہ کاری لانے پر صوبوں کو بھی کام کرنا چاہئے، مزمل اسلم

تقریب سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین ڈاکٹرقبلہ آیاز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرتار پور راہداری ایک بڑی سفارتی پیش قدمی ہے، ملک گرے لسٹ میں شامل ہے اس سفارتی دباو سے ملک کو نکالنے کی ضرورت ہے، ایسے اقدامات کی ضرورت ہے کہ ملک کا بہتر امیج دینا کے سامنے پیش کی جا سکیں، کرک میں پیش آنے والے واقعہ کی جامع تحقیقات کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبہ بھر میں میٹرک امتحانات شروع، 3 ہزار سے زائد امتحانی ہال قائم