nullxnull

اسلام آباد کے علاقے پنڈ بھگوال میں دو گروہوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ۔ 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آبا): پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے پنڈ بھگوال میں دو گروہوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق 2 زخمی، نعشوں اور زخمیوں کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا، تھانہ بنی گالہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، علاقے میں کشیدگی اور خوف وہراس پھیل گیا۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان حکومت کا ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان