as

صدارتی ریفرنس پر کل ہونے والی سماعت موخر کردی گئی

ویب ڈیسک :صدارتی ریفرنس پر کل ہونے والی سماعت موخر کردی گئی،سماعت بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا.

مزید پڑھیں:  6 ججز کا خط، سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس آج دوبارہ ہوگا