1

پشاور:سابقہ ٹاؤن ممبرجمشید خان ملازئی کورونا سے لڑتے ہوے شہید

ویب ڈیسک (پشاور):سابقہ ٹاؤن ممبرجمشید خان ملازئی کورونا سے لڑتے ہوے شہید، جمشید ملازئی گزشتہ تین ماہ سے کورونا کے باعث بیمار تھے، مرحوم کی نماز جنازہ صبح ورسک روڈ متھرا میں ادا کی جائیگی، جمشید خان ملازئی پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن تھے۔

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم تجربات ناقابل برداشت، عوامی مسائل پر توجہ دینا ہوگی، علی امین