Coronavirus deaths in Pakistan

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے4 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1783 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے276کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد63 ہزار615 ہوگئی، صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے158 مریض صحت یاب ہوئے ہیں، خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد58 ہزار240ہوگئی، پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے139نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد25ہزار448ہوگئی ، پشاور میں کورونا سے888افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:  گندھارا یونیورسٹی کے 8 ویں کانووکیشن کا انعقاد، طلبہ میں گولڈ میڈلز بھی تقسیم