Fata 780x400 1

ٹانک کی عوام 21 ویں صدی میں بھی زندگی کی بنیادی سہولیات سےمحروم

ویب ڈیسک(ٹانک).گومل کے عوام زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،روڈ کی عدم دستیابی کے ایمرجنسی مریضوں کو بروقت ٹانک ہسپتال نہیں پہنچایا جا سکتا۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد

دوسری جانب بجلی جیسی نعمت سے یہ لوگ محروم ہیں بجلی کے کھمبے اور تاریں تو لگی ہوئی ہیں لیکن بجلی نہیں ہے۔بے روزگاری اور غربت عام ہے،لوگ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سوزوکی کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق، 10 زخمی