Weather 1

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا،جبکہ کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا، گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد رہنے کے ساتھ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کے تمام ٹَیسٹ کلیئر، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال

رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد جزوی ابر آلود رہے گاجبکہ سندھ اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اور خشک، شمالی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

مزید پڑھیں:  اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی کے جلد جیل سے باہر آنے کی نوید سنا دی