65465465

آن لائن کیمپس امتحانات کے خلاف نمل یونیورسٹی طلبا ء کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد ):آن لائن کیمپس امتحانات کے خلاف نمل یونیورسٹی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ۔نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ جاری ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پورا سمسٹر آن لائین ہوا ہے، آن کیمپس آمتحانات نہیں دینگے، طلبہ نے اپنے وسائل پر آن لائین کلاسسز لی ہیں ،بھاری فیسز کیوں دیں، طلبا نمل یونیورسٹی نے فزکل امتحانات کا اعلان کیا ہے جو کہ طلبہ کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی معاون وزیر دفاع کا دورہ پاکستان، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول
مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات، بلوچستان کابینہ تشکیل کھٹائی میں پڑ گئی

طلباء کا کہنا تھا کہ کلاسسز آن لائین ہوئے ہیں ویسے امتحانات بھی آن لائین ہونے چاہیے۔آدھی ٹیوشن فیس ،بسوں اور ہاسٹل کی پوری فیس واپس کی جائے۔مطالبات پورے ہونے تک احتجاجی مظاہرہ جاری رہے گا۔