election comission of Pakistan

پی ڈی ایم مظاہرین کو الیکشن کمیشن کے اندر آنے کی اجازت نہیں ہو گی،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ویب ڈیسک(اسلام آباد )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کی ۔پی ڈی ایم مظاہرین کو اندر آنے کی اجازت نہیں ہو گی،ڈپٹی کمشنرمظاہرین کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان

ڈپٹی کمشنرقانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے اہلکار سیکورٹی پر مامور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کو نہیں بلایا جائے گا،۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا،ایجنڈا جاری