Screen Shot 2021 01 18 at 8.54.25 PM

مفتی قوی کو پڑا حریم شاہ کا تھپڑ

ویب ڈیسک: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں مفتی قوی کو تھپڑ ماردیا۔

حریم شاہ کے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو بھی شیئر کردی.

دوسری جانب مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کی موجودگی میں عائشہ نامی لڑکی نے تھپڑمارا، قانونی چارہ جوئی کے لیے ماہرین سے مشاورت کررہا ہوں۔