871726 113521 updates

اسلام آباد احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا کو 4 فروری کو طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آباد سلیم مانڈوی والا ریفرنس میں جعلی اکاؤنٹس کیسز، پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا۔

احتساب عدالت نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 4 فروری کو طلب کرلیا،سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون بھی 4 فروری کو طلب کر لئے گئے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنس پر تمام ملزمان کو نوٹس جاری کردیے،ندیم مانڈوی والا، عبدالغنی مجید اورمبینہ بےنامی طارق کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایرانی صدر سے ملاقات