545454 2

لیفٹیننٹ جنرل(ر)بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستانی سفیر مقرر

ویب ڈیسک (اسلام آباد )حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل(ر)بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا، کیریئر ڈپلومیٹ راجہ علی اعجاز کی جگہ جنرل (ر) بلال اکبر اب پاکستانی سفیر ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  ججز کا خط: پاکستان بار کونسل کا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ