وزیراعظم عمران خان کاکل بروزھ بدھ کو دورہ وزیرستان کا امکان

ویب ڈیسک (اسلام آبا د)وزیراعظم عمران خان کاکل بروزھ بدھ کو دورہ وزیرستان متوقع ،جسکے کیلئے تیاریاں جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کل بروزھ بدھ کو ایک روزہ وزیرستان کا دورہ کرینگے۔جسکے کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق قبائلی اضلاع بالخصوص وزیرستان کیلئے میگا پراجیکٹ کا اعلان کرینگے۔