EsGKSJUXYAQ vM2

پی ڈی ایم احتجاج: مولانا فضل الرحمان،مریم نواز اور دیگر رہنماؤں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا۔ بلاول بھٹو زرداری احتجاج میں شریک نہیں ہوئے. پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان ،مریم نواز اور دیگر رہنماؤں نے احتجاج کے دوران اپنے خطبات میں حکومت اور الیکشن کمیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل سے خارج