s 2

پشاور:2 مسلح موٹرسائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ. 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ شرقی کی حدود میں فائرنگ کی گئی، 2 مسلح موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کے نعش کو ریسکیو کیا، تھانہ شرقی پولیس نے آکر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا اور قاتلوں کی تلاش شروع کر دی.

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبے میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، محکمہ صحت کی جانب سے ایکشن پلان تیار