322086 5664758 updates

خوشی ہے کہ DLTL کی مد میں 213 ملین روپےکی منظوری دے دی گئی ہے۔عبدالرزاق داؤد

ویب ڈیسک(اسلام آباد )مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ DLTL کی مد میں دو سو تیرہ ملین روپے کی منظوری دے دی گئی ہے –

مزید پڑھیں:  عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت

عبدالرزاق داؤد نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ رقم اسٹیٹ بینک کو منتقل کر دی گئی ہے جہاں سے یہ رقم برآمد کنندگان کو دی جاۓ گی ہماری حکومت کی پالیسی ہے کہ برآمد کنندگان کے سرمایہ زیر کار کے سلسلے میں کوئی رکاوٹیں نہ ہوں ۔میں امید کرتا ہوں کہ اس سے برآمد کنندگان کی سہولت کاری ہوگی –

مزید پڑھیں:  جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 16 افراد شہید