Screen Shot 2021 01 20 at 2.20.00 PM

جامعہ پشاور میں مختلف شعبوں کا وی سی آفس کے سامنےاحتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): جامعہ پشاور میں مختلف شعبوں کا وی سی آفس کے سامنے احتجاج دھرنا،سینکڑوں طلبہ نے وی سی آفس کا گھیراو کرلیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری

مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب کلاسز آن لائن ہوئیں ہیں تو امتحانات بھی آن لائن ہونی چاہئے،طلبہ اس وقت فزیکل امتحانات کے لئے تیار نہیں ہیں۔
طلبہ نے آن لائن کلاسز کے امتحانی فیس نہ لینےاور یونین کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، حکومتی احکامات نظر انداز، روٹی کی پرانی قیمتیں برقرار، ضلعی انتظامیہ متحرک