731101 9840487 Opposition failed to mobilise people from KP says Shaukat akhbar 1

پی ڈی ایم سےحوا نکل چکی ہےحکومت ختم کرناآسان نہیں،شوکت یوسفزئی

پشاور (ویب ڈیسک )صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نےعدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ نے بے بنیاد کیس کیا ہے ۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ 5سے 6 پیشیوں میں ان کی طرف سے کوئی پیش تک نہیں ہوا، جواب دینے والا کوئی نہیں اسفندیار ولی خان ویڈیوں لینک پر پیش ہو جائے مگر پیشی تو دے۔ اسفندیار ولی خان عدالت میں پیش ہو بتائے میں نے کیا کیا ہے،میں ان کو چھوڑنے والا نہیں آخر تک پیچھا کروں گا۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش سے برساتی نالے ابل پڑے

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سے حوا نکل چکی ہے حکومت کو ختم کرنا کوئی آسان نہیں ہے اب ان کے پاس کچھ نہیں تو فارن فنڈنگ کے پیچھے لگ گئے ،ہم نے اپنا حساب دیا ہے۔کیا مریم کو نہیں پتا مودی کا یار کون ہے گھر کس نے بلا یا تھا۔

مزید پڑھیں:  جمشید دستی اورمحمد اقبال کی قومی اسمبلی رکنیت معطل