5de635580a35f

الیکشن کمیشن میں فیصل واڈا نااہلی کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی

ویب ڈیسک (اسلام آباد )الیکشن کمیشن میں فیصل واڈا نااہلی کیس کی سماعت 9 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔الیکشن کمیشن نے فیصل واڈا کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع دیدیا۔

مزید پڑھیں:  آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

الیکشن کمیشن کے مطابق 9 فروری تک سکروٹنی کیوقت دوہری شہریت تھی یا نہیں فیصل واووڈا جواب جمع کرائیں،وکیل محمد آصف کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے دو درخواست گزاروں کو دلائل دینے کیلئے بھی آخری موقع دیدیا۔فیصل واڈا کیخلاف سپیکر قومی اسمبلی کے پاس ریفرنس دائر کردیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل پر حملہ، پاکستان کا بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار