Untitled 1 57

پشاور:شہید ہونے والے سپیشل برانچ پولیس اہلکار کی نمازہ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ شاہ قبول کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سپیشل برانچ پولیس اہلکار زیت اللہ کی نمازہ جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی.

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی

پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی اور پولیس افسران نے شہید کے تابوت پر پھول چڑھائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور،باغبانان بازار میں شہید پولیس اہلکار فرہاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی