featured image..iStock image4.jpg 1

لکی مروت،محلہ باغبان میں فائرنگ پانچ افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (لکی مروت): پولیس ذرائع نے بتایا کہ محلہ باغبان میں فائرنگ، جسکے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی، جاں بحق اور زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائرنگ کاواقعہ محلہ باغبان میں سرکاری پرائمری اسکول کے ساتھ پیش آیا، پولیس کو جائے وقوعہ پر روانہ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، کنڈ پارک میں ڈوبنے والی بچی کی نعش کالا باغ میں مل گئی

ہسپتال ذرائع سے پتا چلا کہ فائرنگ سے محلہ باغبان کا رہائشی خادم خان جاں بحق ہو گئے، فائرنگ کے واقعہ میں تجوڑی سے تعلق رکھنے والے سیدعالم اور اول خان بھی جاں بحق، فائرنگ سے جہانگیرشیروخیل اور پکوڑے فروش فوجی نامی شخص نے بھی دم توڑ دیا۔ فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم