صوبے میں حالیہ بارشوں سے 7افراد جاں بحق13زخمی

پشاور:صوبہ بھر میں حالیہ با رشو ں کے نتیجے میں اب تک سات افراد جا ں بحق ہو گئے ،جبکہ 13افراد زخمی ہوئے ہیں ، پی ڈی ایم اے کے مطابق مجموعی طور پر08مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے ۔کی جانب سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی کاروائیاں کی ہد ایات کی۔ اینے تین مارچ کوتما م اضلا ع کو مراسلہ کیا تھا جس میں پیشگی حفاظتی اقداما ت کی ہدایا ت جا ری کی تھی۔پی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم 24/7فعال ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہمیں ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔