2117885 fawadchaudhry 1576349438

دو اپریل کو بھی مولانا منیب الرحمن اور پوپلزئی صاحب کا انتظار کریں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہم دو اپریل کو بھی مولانا منیب الرحمن اور پوپلزئی صاحب کا انتظار کریں گے،انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے تمام علما قابل احترام ہیں،البتہ یہ دلیل تسلیم نہیں کہ چاند کی روئیت کا سائنس سے تعلق نہیں ،اس لئے کہ تمام علوم کا ماخذ قران پاک ہے اور علم کو اسلام سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا۔

مزید پڑھیں:  ملائشین نیوی پریڈ، 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی