275823 2722230 updates

وفاقی سیکریٹریٹ ملازمین کا قلم چھوڑ ہڑتال

اسلام آباد:وفاقی سیکریٹریٹ کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال کر دی ،ہزاروں سرکاری ملازمین وزارتِ خزانہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوگئے ،ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے زبردست نعرے بازی کی گئی ، مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں کہا کہ تنخواہیں صوبائی ملازمین کومساوی کی جائے، وفاقی سیکریٹریز کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کیا جائے، ان کا کہنا تھا کہ تنخواہوں میں 120 فیصد اضافہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پرویز الٰہی کی طبیعت خراب ،جیل سے پمز ہسپتال منتقل