Screen Shot 2021 01 21 at 10.50.54 AM

ٹانک: پولیس کے عدم تعاون کے خلاف شہریوں کا احتجاج

ویب ڈیسک(ٹانک): پولیس کے عدم تعاون کے خلاف شہریوں کا احتجاج، کشمیر چوک کو ہر قسم کے ٹریفک کے لٸے بند کر دیا گیا، گزشتہ روزعزیفہ نامی ہمارا بچہ لاپتہ ہوا، لواحقین کا کہنا تھا کہ تھانہ شہید مرید اکبر پولیس کو رپورٹ درج کراٸی لیکن ابتک کوٸی شنواٸی نہیں ہوٸی، دو بجے تک اگر ہمارا بچہ نہ ملا تو پھر احتجاجی دھرنا دیا جاٸے گا ۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق