Screen Shot 2021 01 21 at 11.24.08 AM

لوئردیر:محکمہ تعلیم کے اےایس ڈی او کی لاش ویرانے سے برآمد

ویب ڈیسک(لوئر دیر): تالاش کے علاقے بانڈہ گی سے 46 سالہ شخص گل محمد ولد شیر محمد کی لاش برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کا تعلق منڈا گل بیلہ سےہے۔ جو محکمہ تعلیم میں اے ایس ڈی او کے پوسٹ پر تعینات تھا، نامعلوم مسلح افراد نے مقتول کو سرپرگولی مار کر لاش ویرانے میں پھینک دی۔
مقتول کی کسی سے ذاتی رنجش یا دشمنی نہیں تھی,لاش کی پہچان جیب میں موجود مہر کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

مزید پڑھیں:  190ملین پانڈز کیس:مزید6گواہوں کے بیان قلمبند