مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسی خان بلوچ کیس

ویب ڈیسک (پشاور): مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسی خان بلوچ کیس کی سماعت، موسی خان بلوچ کو جج نوید احمد کی عدالت میں پیش کیا گیا، موسی خان کی جانب سے قاضی جواد ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کردیا، سماعت 28 جنوری تک ملتوی کردی گئی، موسی خان بلوچ پر آمدن سے زائد اثاثے اور غیرقانونی بھرتیوں کا الزام ہے، نیب نے موسی خان بلوچ کیخلاف ریفرنس دائر کیا ہے۔