حکومت کی اپوزیشن کو نیب قوانین میں ترامیم کی پیشکش

ویب ڈیسک: نیب قوانین میں ترامیم کا معاملہ

اپوزیشن ذرائع کے مطابق حکومت کی اپوزیشن کو نیب قوانین میں ترامیم کی پیشکش،حکومت نے اپوزیشن کو نیب آرڈیننس 2019 کے نقاط کو بل کی صورت میں لانے کی تجویز،اپوزیشن حکومت کے جاری کردہ آرڈیننس پر غور کرے، حکومت کی تجویز،اپوزیشن کے تحفظات ہیں تو مل بیٹھ کر نیب قوانین میں ترامیم لائی جا سکتی ہیں، حکومت کی پیشکش،حکومت نے نیب آرڈیننس کی کاپی فراہم کی ہے،معاملے کا جائزہ لیکر ہی حکومت کو جواب دیں گے.