aaaaaaaaaa 3

شبقدر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں موٹر سائیکل سوار کے قتل کےخلاف لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (چارسدہ):شبقدر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں موٹر سائیکل سوار کے قتل کےخلاف لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے مقتول کی نعش کو شبقدر چوک میں رکھ کر پولیس کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور سڑک کو ٹریفک کے لیے بند رکھا، مقتول کے باپ باور خان نے اپنے بیٹے نعمان کی قتل کا الزام پولیس پر عائد کی، مظاہرے سے ٹائیگر فورس سمیت دیگر سیاسی وسماجی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا، ڈی ایس پی شبقدر کے ساتھ مذاکرات میں ان کی یقین دھانی پر مظاہرین نے روڈ کھول دیا.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی