peshawar university students protest against hike in tuition fee 1512027242 9194

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو جنوری کی پوری تنخواہ دینے سے معذرت کردی

ویب ڈیسک (پشاور): جامعہ پشاور شدید مالی خسارے کی لپیٹ میں، یونیورسٹی نے جنوری کی پوری تنخواہ دینے سے معذرت کردی، رجسٹرار آفس جامعہ پشاور نے اعلامیہ جاری کردیا، مالی بحران کے باعث ملازمین کے تمام الاونس ختم کردیئے گئے،
ذرائع کے مطابق ملازمين کوجنوری کےصرف بیسک تنخواه دي جائے گی، یونیورسٹی کی حالات کو دیکھتے ہوئے بقایاجات بعد میں دیئےجائیں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور بی آر ٹی کا کنٹریکٹر عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا ،57ارب روپے کا دعویٰ