crimesceneistock000020049073bradcalkins

شمالی وزیرستان کے تحصیل میرانشاہ میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی

ویب ڈیسک (میرانشاہ): پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے تحصیل میرانشاہ میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی، قطب خیل گاوں میں زمین کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں کے مابین زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، نتیجے میں ایک شخص حاجی عیزت خان ولد مالے خان جاں بحق جبکہ گل زارے خان ، گل رایئس خان، سید رحمن، سادے خان اور ایک صلحہ کرنے والا محمد ایوب زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ منتقل کردیا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا