bank robbery

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پہلی بار بینک ڈکیتی

ویب ڈیسک (خیبر): ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پہلی بار بینک ڈکیتی، ڈاکو الائیڈ بینک باڑہ سے 65 لاکھ سے زائد رقم لیکر فرار.
ایس ایچ اوباڑہ کے مطابق 4 مسلح ڈاکو موٹرسائیکل پر سوار تھے، گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہے ہیں، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج مشرق نیوز کو موصول، ملزمان بینک کو داخل ہوتے ہی سب لوگوں کو باہر نکال لیتے ہیں، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ بینک میں لوگوں کو ایک طرف کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری