5bd273749de54

حکومت کا بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر اور تابش گوہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں:  جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، بچے متاثر

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ بجلی ايک روپے 95 پيسے فی يونٹ مہنگی کرنے جارہے ہيں، ماضی کی حکومت کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا، ن ليگ کی وجہ سے 43 فيصد مہنگی بجلی بنتی ہے، ن لیگ نے بدنیتی پر مبنی معاہدے کئے۔

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، پروفیسر ابراہیم خان